مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے براہ تواضع یہ نہیں منظور کیا کہ دوسری بیویوں سے بڑھ...
حدیث حاشیہ:
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے براہ تواضع یہ نہیں منظور کیا کہ دوسری بیویوں سے بڑھ چڑھ کر رہیں اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دفن ہوں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7328