🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: باب سے اس حدیث کی مطابقت اس طرح سے ہے کہ خواہ عمر بن عبد العزیز کے...
حدیث حاشیہ:
باب سے اس حدیث کی مطابقت اس طرح سے ہے کہ خواہ عمر بن عبد العزیز کے زمانے میں اس مد کی مقدار بڑھ گئی ہو لیکن احکام شرعیہ میں جیسے صدقہ فطر وغیرہ ہے اسی صاع کا اعتبار رہا جو اہل مدینہ اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا تھا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7330