مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مقام حفیاء سے ثنیۃ الوداع تک کا میدان بھی تاریخی عظمت کا حامل ہے کیونکہ عہد رسالت...
حدیث حاشیہ:
مقام حفیاء سے ثنیۃ الوداع تک کا میدان بھی تاریخی عظمت کا حامل ہے کیونکہ عہد رسالت میں یہاں جہاد کے لیے تیار کردہ گھوڑوں کی دوڑ ہوا کرتی تھی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7336