مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت عبد اللہ بن سلام علمائے یہود میں سے زبردست عالم تھے۔ ان کی کنیت ابو یوسف...
حدیث حاشیہ:
حضرت عبد اللہ بن سلام علمائے یہود میں سے زبردست عالم تھے۔
ان کی کنیت ابو یوسف ہے۔
بنو عوف بن خزرج کے حلیف تھے۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو بھی جنت کی بشارت دی۔
سنہ 43ھ میں مدینہ میں وفات ہوئی۔
ان کے بہت سے مناقب ہیں۔
حدیث میں پیالہ نبوی کا ذکر ہے۔
یہی باب سے مطابقت ہے پھر آپ کی ایک نماز پڑھنے کی جگہ کا بھی ذکر ہے۔
ایسے تاریخی مقامات کو دیکھنے کے شکرانہ پر دو رکعت نفل نماز ادا کرنا بھی ثابت ہوا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7342