مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: عقیق ایک میدان ہے جو مدینہ کے پاس آپ ہجرت کے نویں سال حج کو چلے جب...
حدیث حاشیہ:
عقیق ایک میدان ہے جو مدینہ کے پاس آپ ہجرت کے نویں سال حج کو چلے جب اس میدان میں پہنچے جس کا نام عیق تھا تو آپ نے یہ حدیث بیان فرمائی۔
حدیث مبارک وادی کا ذکر ہے۔
یہی باب سے مطابقت ہے۔
عقیق ایک میدان ہے جو مدینہ کے پاس آپ ہجرت کے نویں سال حج کو چلے جب اس میدان میں پہنچے جس کا نام عیق تھا تو آپ نے یہ حدیث بیان فرمائی۔
حدیث مبارک وادی کا ذکر ہے۔
یہی باب سے مطابقت ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7343