مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: گدھے پال کر ان سے اپنا کام لینا اور بوجھ وغیرہ اٹھانے کے لیے کسی کو بطور...
حدیث حاشیہ:
گدھے پال کر ان سے اپنا کام لینا اور بوجھ وغیرہ اٹھانے کے لیے کسی کو بطور امداد اپنا گدھا دے دینا آیت (فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ)
کے تحت باعث خیر وثواب ہوگا صلی اللہ علیہ وسلم نے امر خیر پر اس آیت کو بطور دلیل عام پیش فرمایا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7356