🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: باب اس سے نکلتا ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ عنہا بدلالت عقل سمجھ گئیں کہ...
حدیث حاشیہ:
باب اس سے نکلتا ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ عنہا بدلالت عقل سمجھ گئیں کہ کپڑے سے وضو تو نہیں ہو سکتا تو لفظ توضأ اس سے آپ کی مراد یہی ہے کہ اس کو بدن پر پھیر کر پاکی حاصل کر لے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7357