مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: دوزخیوں کہے گی کہ ابھی بہت جگہ خالی ہے اور لاؤ اور لاؤ۔ اس حدیث سے قدم...
حدیث حاشیہ:
دوزخیوں کہے گی کہ ابھی بہت جگہ خالی ہے اور لاؤ اور لاؤ۔
اس حدیث سے قدم کا ثبوت ہوتا ہے۔
اہل حدیث نے ید اور وجہ اور عین اور اصبع کی طرح اس کی بھی تاویل نہیں کی لیکن تاویل کرانے والے کہتے ہیں قدم رکھنے سے یہ مراد ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے ذلیل کر دے گا لیکن یہ تاویل ٹھیک نہیں ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7384