الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
70 ۔ اردو حاشیہ : ➊ حیض اور جنابت کی حالت ظاہری پلیدی نہیں ، لہٰذا حائضہ اور جنبی کا...
70۔ اردو حاشیہ:
➊ حیض اور جنابت کی حالت ظاہری پلیدی نہیں، لہٰذا حائضہ اور جنبی کا جوٹھا پاک ہے۔
➋ اس حدیث سے نبیٔ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کمال حسن معاشرت کا درس ملتا ہے۔
➌ آدمی اپنی بیوی سے جماع کے علاوہ ہر وہ معاملہ کر سکتا ہے جس سے دونوں کو سرور حاصل ہو۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 70