🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ آپ نےاس آدمی سےفرمایا تھا جس نےایک عورت سےنکاح کی درخواست کی تھی مگر مہر کے...
حدیث حاشیہ:
یہ آپ نےاس آدمی سےفرمایا تھا جس نےایک عورت سےنکاح کی درخواست کی تھی مگر مہر کے لیے اس کے پاس کچھ نہ تھا۔
قرآن کو لفظ شے سے تعبیر کیا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7417