🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جنتوں کو اورعرش کواسی طرح ترتیب سے تسلیم کرنا آیت (الذينَ يُومِنونَ بالغيبِ) كا تقاضا ہے۔ آمنا...
حدیث حاشیہ:
جنتوں کو اورعرش کواسی طرح ترتیب سے تسلیم کرنا آیت (الذينَ يُومِنونَ بالغيبِ)
كا تقاضا ہے۔
آمنا بما قال الله وقال رسوله
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7423