مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ا س کو امام بیہفی نے وصل کیا ہے۔ امام بخاری کی غرض اس سند کےلانے...
حدیث حاشیہ:
ا س کو امام بیہفی نے وصل کیا ہے۔
امام بخاری کی غرض اس سند کےلانے سے یہ ہے کہ ورقاء اورسلیمان دونوں کی روایت میں اتنا اختلاف ہےکہ ورقاء اپنا شیخ الشیخ سعید بن یسار کوبیا ن کرتا ہےاور سلیمان ابوصالح کو، باقی سب باتوں میں اتفاق ہے کہ اللہ کی طرف پاک چیز ہی جاتی ہے۔
اللہ کےلیے دائیں ہاتھ کا اثبات بھی ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7430