🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس باب میں امام بخاری  اس حدیث کو اس لیے لائے کہ اس کے دوسرے طریق...
حدیث حاشیہ:
اس باب میں امام بخاری  اس حدیث کو اس لیے لائے کہ اس کے دوسرے طریق (کتاب لمغازی)
میں یوں ہے کہ میں اس پاک پروردگار کا امین ہوں جو آسمانوں میں یعنی عرش پرہے۔
حضرت امام بخاری نے اپنی عادت کے موافق اس طریق کی طرف اشارہ کیا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7432