الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
72 ۔ اردو حاشیہ : جنبی کے استعمال کے بعد بچا ہوا پانی قابل استعمال ہے ، وہ پلید نہیں...
72۔ اردو حاشیہ: جنبی کے استعمال کے بعد بچا ہوا پانی قابل استعمال ہے، وہ پلید نہیں ہو گا، چاہے جنبی مرد ہو یا عورت، دونوں کے لیے حکم برابر ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 72