🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہیں سے ترجمہ باب نکلا۔ کیونکہ داڑھی کا ہلنا ان کو بغیر امام کی طرف دیکھے کیونکر...
حدیث حاشیہ:
یہیں سے ترجمہ باب نکلا۔
کیونکہ داڑھی کا ہلنا ان کو بغیر امام کی طرف دیکھے کیونکر معلوم ہوسکتا تھا۔
بہرحال نماز میں نظرامام پر رہے یا مقام سجدہ پر رہے ادھر ادھر نہ جھانکنا چاہئیے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 746