مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: دعا پورے وثوق اور بھروسے کے ساتھ ہونی ضروری ہے۔ اس عقیدہ کےساتھ کہ اللہ تعالیٰ ضرور...
حدیث حاشیہ:
دعا پورے وثوق اور بھروسے کے ساتھ ہونی ضروری ہے۔
اس عقیدہ کےساتھ کہ اللہ تعالیٰ ضرور وہ دعا قبول کرے گا۔
جلدی یا تاخیر ممکن ہے مگر دعا ضرور رنگ لا کر رہےگی جیسا کہ روز مرہ کے مجربات ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7464