مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ سورۂ کہف کی آیت (وَكَانَ الْإِنْسَانُ أَكْثَرَ شَيْءٍ جَدَلًا) (الکهف: 54) کا ترجمہ ہے حضرت علی...
حدیث حاشیہ:
یہ سورۂ کہف کی آیت (وَكَانَ الْإِنْسَانُ أَكْثَرَ شَيْءٍ جَدَلًا) (الکهف: 54)
کا ترجمہ ہے حضرت علی کا جواب حقیقت کے لحاظ سے تو صحیح تھا۔
مگر ادب کا تقاضا یہ تھا کہ اس نماز کی توفیق کے لیے اللہ سے دعا کرتے اورآنخضرت صلی اللہ علیہ وسلم سےکراتے تو بہترہوتا اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی خوش خوش لوٹتے مگر (وَكَانَ الْإِنْسَانُ أَكْثَرَ شَيْءٍ جَدَلًا)
باب اور جملہ احادیث سےحضرت امام بخاری کا مقصد جبریہ قدریہ معتزلہ جیسے گمراہ فرقوں کی تردید کرنا ہے جو مشیت اور ارادہ الہی میں فرق کرتے ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7465