🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ترجمہ باب ان شاءاللہ سےنکلا کیونکہ اس میں مشیت الہی کا ذکرہے۔ اگر سلیمان ؑ مشیت الہی...
حدیث حاشیہ:
ترجمہ باب ان شاءاللہ سےنکلا کیونکہ اس میں مشیت الہی کا ذکرہے۔
اگر سلیمان ؑ مشیت الہی کا سہارا لیتے تو اللہ ضرور ان کی منشا پوری کرتا، مگر اللہ کو یہ منظور نہ تھا اس لیے وہ ان شاء اللہ کہنا بھی بھول گئے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7469