مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: طبرانی کی روایت میں ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا جب تو ہماری بات نہیں مانتا تو...
حدیث حاشیہ:
طبرانی کی روایت میں ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تو ہماری بات نہیں مانتا تو جیسا کہ تو سمجھتا ہے ویسا ہی ہوگا اور اللہ کا حکم پورا ہو کر رہےگا۔
پھر دوسرے دن شام بھی نہیں ہونے پائی کہ وہ دنیا سے گزر گیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7470