مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس میں بھی لفظ ان شاء اللہ کےساتھ مشیت الہی کا ذکر ہے۔ یہی باب سے مطابقت...
حدیث حاشیہ:
اس میں بھی لفظ ان شاء اللہ کےساتھ مشیت الہی کا ذکر ہے۔
یہی باب سے مطابقت ہے اور یہ حقیقت ہے کہ ہرچیز اللہ کی مشیت پرموقوف ہے۔
اس میں بھی لفظ ان شاء اللہ کےساتھ مشیت الہی کا ذکر ہے۔
یہی باب سے مطابقت ہے اور یہ حقیقت ہے کہ ہرچیز اللہ کی مشیت پرموقوف ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7473