مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مشیت باری کا واضح اظہار ہے۔ اللہ جو چاہتا ہے میری زبان سےعطیہ کے الفاظ نکلتے ہیں،...
حدیث حاشیہ:
مشیت باری کا واضح اظہار ہے۔
اللہ جو چاہتا ہے میری زبان سےعطیہ کے الفاظ نکلتے ہیں، سفارش کرنے والے مفت میں ثواب حاصل کر لیتے ہیں پس کیوں سفارش کے لیے زبان نہ کھولو تاکہ اجر پاؤ۔
مشیت باری کا واضح اظہار ہے۔
اللہ جو چاہتا ہے میری زبان سےعطیہ کے الفاظ نکلتے ہیں، سفارش کرنے والے مفت میں ثواب حاصل کر لیتے ہیں پس کیوں سفارش کے لیے زبان نہ کھولو تاکہ اجر پاؤ۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7476