🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث سےامام بخاری  نےیہ ثابت کیا کہ اللہ کا کلام صرف نفسی اور قدیم نہیں...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سےامام بخاری  نےیہ ثابت کیا کہ اللہ کا کلام صرف نفسی اور قدیم نہیں ہے بلکہ وقتاً فوقتًا وہ کلام کرتا رہتا ہے۔
چنانچہ خدیجہ ؓ کوبشارت دینے کےلیے اس نے کلام کیا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7484