🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: دوسری آیت میں ہے کہ (وَمَا نَتَنَزَّلُ إِلَّا بِأَمْرِ رَبِّكَ) (مریم: 64) ایک توحضرت جبریل ؑ اس...
حدیث حاشیہ:
دوسری آیت میں ہے کہ (وَمَا نَتَنَزَّلُ إِلَّا بِأَمْرِ رَبِّكَ) (مریم: 64)
ایک توحضرت جبریل ؑ اس وقت اترتے تھے جب اللہ کا حکم ہوتا اس لیے یہ بشارت جو انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو دی بامرالہی تھی گویا اللہ نے حضرت جبریل سے فرمایا کہ جا کر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو بشارت دے دو پس باب کی مطابقت حاصل ہوگئی۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7487