🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مضمون باب لفظ منزل الکتاب سےنکلا۔ سند مذکورہ میں سفیان کے سماع کی ابن ابی خالد سے...
حدیث حاشیہ:
مضمون باب لفظ منزل الکتاب سےنکلا۔
سند مذکورہ میں سفیان کے سماع کی ابن ابی خالد سے اور ابن ابی خالد کے سماع کی عبداللہ بن ابی وافیٰ سے صراحت ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7489