مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: روزہ سے متعلق یہ حدیث کلام الہی کے طورپر وارد ہوئی ہے۔ یعنی اللہ نےخود ایسا ایسا...
حدیث حاشیہ:
روزہ سے متعلق یہ حدیث کلام الہی کے طورپر وارد ہوئی ہے۔
یعنی اللہ نےخود ایسا ایسا فرمایا ہے۔
یہ اس کا کلام ہے جو قرآن کےعلاوہ ہے۔
اس سے بھی کلام الہی ثابت ہوا اور معتزلہ جہمیہ کا رد جو اللہ کے کلام کرنے سے منکر ہیں۔
ترجمہ باب کی مطابقت ظاہر ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حدیث کو اللہ کا کلام فرمایا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7492