🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: صاف ظاہر ہے کہ اللہ پاک نے خود حضرت ایوب سے خطاب فرمایا اورکلام کیا اور یہ...
حدیث حاشیہ:
صاف ظاہر ہے کہ اللہ پاک نے خود حضرت ایوب سے خطاب فرمایا اورکلام کیا اور یہ کلام بآواز بلند ہے یہ کہنا کہ اللہ کےکلام میں حروف اور آواز نہیں ہے کس قدرکم عقلی اور گمراہی کی بات ہے آج کل بھی ایسے لوگ ہیں جوجہمیہ و معتزلہ جیسا عقیدہ رکھتے ہیں۔
اللہ ان کو نیک سمجھ عطا کرے، آمین۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7493