مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: دعائے مبارکہ میں لفظ قولك الحق سے ترجمہ باب نکلا کہ یااللہ! تیرا کلام کرنا حق ہے۔...
حدیث حاشیہ:
دعائے مبارکہ میں لفظ قولك الحق سے ترجمہ باب نکلا کہ یااللہ! تیرا کلام کرنا حق ہے۔
اس سے ہی ان لوگوں کی تردید ہوئی جو اللہ کے کلام میں حروف اورآواز کے منکر ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7499