🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کلام الہی کےلیے واضح ترین دلیل ہے۔ دوسری حدیث میں تفصیل ہے کہ بارش ہونے پر جو...
حدیث حاشیہ:
کلام الہی کےلیے واضح ترین دلیل ہے۔
دوسری حدیث میں تفصیل ہے کہ بارش ہونے پر جو لوگ بارش کو اللہ کی طرف سے جانتے ہیں وہ مومن ہو جاتےہیں اور جو ستارون کی تاثیر سے بارش کاعقیدہ رکھتے ہیں وہ اللہ کے ساتھ کفر کرنےوالے ہو جاتے ہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7503