🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ فرمان الہی بھی اس قابل ہے کہ ہرمومن بندہ ہروقت اسے ذہن میں رکھ کرزندگی گزارے...
حدیث حاشیہ:
یہ فرمان الہی بھی اس قابل ہے کہ ہرمومن بندہ ہروقت اسے ذہن میں رکھ کرزندگی گزارے اوراللہ کےساتھ ہروقت نیک گما ن رکھے۔
برائی کاہرگز گمان نہ رکھے۔
جنت ملنے پربھی پورا یقین رکھے۔
اللہ اپنی رحمت سےاس کے ساتھ وہی کرے گا جو اس کا گمان ہے۔
حدیث بھی کلام الہی ہے یہ اس حقیقت کی روشن دلیل ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7505