مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کیونکہ وہ شخص گو گنہگار تھا پرمؤحد تھا۔ اہل توحید کےلیے مغفرت کی بڑی امید ہے۔ آدی...
حدیث حاشیہ:
کیونکہ وہ شخص گو گنہگار تھا پرمؤحد تھا۔
اہل توحید کےلیے مغفرت کی بڑی امید ہے۔
آدی کو چاہیے کہ شرک سے ہمشہ بچتا رہے اور توحید پر قائم رہے اگرشرک پرمرا تومغفرت کی امید بالکل نہیں ہے۔
قبروں کو پوجنا، تعزیوں اور جھنڈوں کے آگےسر جھکانا، مزرات کا طواف کرنا، کسی خواجہ وقطب کی نذر ونیاز کرنا، یہ سارے شرکیہ افعال ہیں اللہ ان سب سے بچائے آمین۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7506