مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اللہ نے اس گہنگار بندے کو فرمایا کہ اے بندے! تونے یہ حرکت کیوں کرائی۔ اسی سے...
حدیث حاشیہ:
اللہ نے اس گہنگار بندے کو فرمایا کہ اے بندے! تونے یہ حرکت کیوں کرائی۔
اسی سے باب کا مطلب نکلتا ہےکہ اللہ کا کلام کرنا برحق ہے جو لوگ کلام الہی سے انکار کرتےہیں وہ صریح آیات واحادیث نبویہ کے منکر ہیں۔
ھداھم اللہ۔
راویوں نے لفظ یبتئر یا لم یبتئز راء اور زاء سے نقل کیا ہے۔
بعض نے راء کے ساتھ بعض نے زاء کے ساتھ روایت کیا۔
مطلب ہر دو فضلائے انصار سے ہیں۔
حفاظ حدیث میں شمار کئے جاتے ہیں۔
بعمر84 سال سنہ 74ھ میں فوت ہوئے۔
بقیع غرقد میں دفن کئےگئے۔
رضي اللہ عنه و أرضاہ آمین۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7508