🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اہل کتاب کی کتابیں پرانی اورمخلوط ہو چکی ہیں پھر تم کو کیا خبط ہو گیا ہے...
حدیث حاشیہ:
اہل کتاب کی کتابیں پرانی اورمخلوط ہو چکی ہیں پھر تم کو کیا خبط ہو گیا ہے کہ تم ان سے پوچھتے ہو حالانکہ اکر وہ تم سے پوچھتے تو ایک بات تھی کیونکہ تمہاری کتاب بالکل مخفوظ اور نئی نازل ہوئی ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7523