مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت اما م بخاری کامقصد یہ ہے کہ ہمارے الفاظ قرآن جومنہ سے نکلتے ہیں یہ ہمارا...
حدیث حاشیہ:
حضرت اما م بخاری کامقصد یہ ہے کہ ہمارے الفاظ قرآن جومنہ سے نکلتے ہیں یہ ہمارا فعل ہے جومخلوق ہے اورقرآن اللہ کا کلام ہے جوغیر مخلوق ہے۔
حضر ت سعید بن جبیر مشہور تابعی اسدی کوفی ہیں۔
حجاج بن یوسف نےان کوشعبان سنہ 99ھ میں بعمر50سال شہید کیا۔
حضرت سعید بن جبیر کی بدعا سےحجاج بن یوسف پندرہ دن بعد مر گیا۔
یو ں کہتا ہوا کہ میں جب سونے کا ارادہ کرتا ہوں توسعید ین جبیر میرا پاؤں پکڑ لیتا ہے۔
حضرت سعید بن جبیر مضافات میں دفن کئے گئے۔
رحمه اللہ رحمة واسعة۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7524