🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کفارمکہ کا یہی حال تھا جو یہاں بیان ہوا ہے۔ حضرت عبداللہ بن عباس ؓ کےعلم وفضل...
حدیث حاشیہ:
کفارمکہ کا یہی حال تھا جو یہاں بیان ہوا ہے۔
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ کےعلم وفضل کے لیے خود رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی تھی ان کو اس امت کا رہبان کہا گیا ہے بعمر 71 سال سنہ 68ھ میں فوت ہوئے۔
طائف میں دفن ہوئے۔
رضي اللہ عنه و أرضاہ۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7525