مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اثامہ ایک دوزخ کا نالہ ہے وہ اس میں ڈالا جائے گا۔ اس حدیث کا مناسبت ترجمہ...
حدیث حاشیہ:
اثامہ ایک دوزخ کا نالہ ہے وہ اس میں ڈالا جائے گا۔
اس حدیث کا مناسبت ترجمہ باب سے اس طرح ہےکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی تبلیغ دو قسم کی تھی۔
ایک تو یہ کہ خاص قرآن کو جو آیتیں اترتیں و ہ آپ لوگوں کو سناتے دوسرے قرآن سےجو تیں نکال کر آپ بیان کرتے پھر آپ کےاستنباط ارشاد کےمطابق قرآن میں صاف صاف وہی اللہ کی طرف سےاتارا جاتا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7532