🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی یہ نسبت یہود اورنصاریٰ کے دونوں کوملا کرمسلمانوں کا وقت بہت کم تھا جس میں انہوں...
حدیث حاشیہ:
یعنی یہ نسبت یہود اورنصاریٰ کے دونوں کوملا کرمسلمانوں کا وقت بہت کم تھا جس میں انہوں نے کام کیا کیونکہ کہاں صبح سے لے کر عصر تک، کہاں عصرسے سورج ڈوبنےتک، اب حنفیہ کا یہ استدلال صحیح نہیں کہ عصر کا وقت دو مثل سایہ سے شروع ہوتا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7533