مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث سے باب کا مطلب یوں نکلا کہ آنحضرت ﷺ عبرانی زبان نہیں جانتے تھے پھر...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سے باب کا مطلب یوں نکلا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم عبرانی زبان نہیں جانتے تھے پھر جو آپ نےحکم دیا کہ توراۃ لاکر سناؤ۔
گویا ترجمہ کرنے کی اجازت دی۔
اس حدیث سے باب کا مطلب یوں نکلا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم عبرانی زبان نہیں جانتے تھے پھر جو آپ نےحکم دیا کہ توراۃ لاکر سناؤ۔
گویا ترجمہ کرنے کی اجازت دی۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 7543