🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مراد یہ کہ آپ کی نماز معتدل ہوا کرتی تھی۔ اگر قرات میں طول کرتے تو اسی...
حدیث حاشیہ:
مراد یہ کہ آپ کی نماز معتدل ہوا کرتی تھی۔
اگر قرات میں طول کرتے تو اسی نسبت سے اور ارکان کو بھی طویل کرتے تھے۔
اگر قرات میں تخفیف کرتے تو اور ارکان کو بھی ہلکا کرتے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 801