مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کیونکہ اس طرح بازو بچھا دینا سستی اور کاہلی کی نشانی ہے۔ کتے کے ساتھ تشبیہ اوربھی...
حدیث حاشیہ:
کیونکہ اس طرح بازو بچھا دینا سستی اور کاہلی کی نشانی ہے۔
کتے کے ساتھ تشبیہ اوربھی مذمت ہے۔
اس کا پورا لحاظ رکھنا چاہیے۔
امام قسطلانی ؒ نے کہا کہ اگرکوئی ایسا کرے تو نماز مکروہ تنزیہی ہوگی۔
کیونکہ اس طرح بازو بچھا دینا سستی اور کاہلی کی نشانی ہے۔
کتے کے ساتھ تشبیہ اوربھی مذمت ہے۔
اس کا پورا لحاظ رکھنا چاہیے۔
امام قسطلانی ؒ نے کہا کہ اگرکوئی ایسا کرے تو نماز مکروہ تنزیہی ہوگی۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 822