مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: امام بخاری ؒ کا مقصد باب سے یہ ہے کہ مقتدیوں کو سلام پھیرنے میں دیر نہ...
حدیث حاشیہ:
امام بخاری ؒ کا مقصد باب سے یہ ہے کہ مقتدیوں کو سلام پھیرنے میں دیر نہ کرنی چاہیے بلکہ امام کے ساتھ ہی وہ بھی سلام پھیر دیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 838