مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ حدیث کتاب الإیمان کے اخیر میں گزر چکی ہے۔ حضرت امام نے اس سے ثابت فرمایا...
حدیث حاشیہ:
یہ حدیث کتاب الإیمان کے اخیر میں گزر چکی ہے۔
حضرت امام نے اس سے ثابت فرمایا ہے کہ استاد اپنے شاگردوں کو تحصیل علم کے لیے ترغیب وتحریص سے کام لے سکتا ہے۔
مزید تفصیل وہاں دیکھی جائے۔
یہ حدیث کتاب الإیمان کے اخیر میں گزر چکی ہے۔
حضرت امام نے اس سے ثابت فرمایا ہے کہ استاد اپنے شاگردوں کو تحصیل علم کے لیے ترغیب وتحریص سے کام لے سکتا ہے۔
مزید تفصیل وہاں دیکھی جائے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 87