مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ان جملہ احادیث سے حضرت امام ؒ نے یہ نکالا کہ جمعہ کی نماز کے لیے بھی...
حدیث حاشیہ:
ان جملہ احادیث سے حضرت امام ؒ نے یہ نکالا کہ جمعہ کی نماز کے لیے بھی مسواک کرنا چاہیے۔
جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر نماز کے لیے مسواک کی تاکید فرمائی تو جمعہ کی نماز کے لیے بھی اس کی تاکید ثابت ہوئی۔
اس لیے بھی کہ جمعہ میں زیادہ لوگوں کا اجتماع ہوتا ہے، اس لیے منہ کا صاف کرنا ضروری ہے تاکہ منہ کی بدبو سے لوگوں کو تکلیف نہ ہو۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 889