🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: باب اور حدیث میں مطابقت لفظ حدیث کانو ''إذا راحوا إلی الجمعة'' سے ہے۔ علامہ عینی ؒ...
حدیث حاشیہ:
باب اور حدیث میں مطابقت لفظ حدیث کانو ''إذا راحوا إلی الجمعة'' سے ہے۔
علامہ عینی ؒ فرماتے ہیں لأن الرواح لا یکون إلابعد الزوال امام بخاری نے اس سے ثابت فرمایا کہ صحابہ کرام جمعہ کی نماز کے لیے زوال کے بعد آیا کرتے تھے معلوم ہوا کہ جمعہ کا وقت بعد زوال ہوتا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 903