مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: شافعیہ نے کہا کہ قیام خطبہ کی شرط ہے کیونکہ قرآن شریف﴿وَتَرَكُوكَ قَائِمًا﴾ (الجمعة: 11) اور حدیثوں...
حدیث حاشیہ:
شافعیہ نے کہا کہ قیام خطبہ کی شرط ہے کیونکہ قرآن شریف ﴿وَتَرَكُوكَ قَائِمًا﴾ (الجمعة: 11)
اور حدیثوں سے یہ ثابت ہے کہ آپ نے ہمیشہ کھڑے ہو کر خطبہ پڑھا۔
عبد الرحمن بن ابی الحکم بیٹھ کر خطبہ پڑھ رہا تھا تو کعب بن عجرہ صحابی ؓ نے اس پر اعتراض کیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 920