مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اور سب نے آپ کی طرف منہ کیا۔ باب کا یہی مطلب ہے۔ خطبہ کا اولین مقصد...
حدیث حاشیہ:
اور سب نے آپ کی طرف منہ کیا۔
باب کا یہی مطلب ہے۔
خطبہ کا اولین مقصد امام کے خطاب کو پوری توجہ سے سننا اور دل میں جگہ دینا اور اس پر عمل کرنے کا عزم کرنا ہے۔
اس سے یہ بھی ظاہر ہوا کہ امام کا خطاب اس طور پر ہو کہ سامعین اسے سمجھ لیں۔
اسی سے سامعین کی مادری زبان میں خطبہ ہونا ثابت ہوتا ہے، یعنی آیات واحادیث پڑھ پڑھ کر سامعین کی مادری زبان میں سمجھائی جائیں اور سامعین امام کی طرف منہ کر کے پوری توجہ سے سنیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 921