مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ حدیث یہاں اس لیے لائی گئی ہے کہ اس میں یہ ذکر ہے کہ آنحضور ﷺ...
حدیث حاشیہ:
یہ حدیث یہاں اس لیے لائی گئی ہے کہ اس میں یہ ذکر ہے کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے خطبہ میں اما بعد کا لفظ استعمال فرمایا۔
حضرت امام بخاری ؒ بتانا چاہتے ہیں کہ خطبہ میں أما بعد کہنا سنت ہے۔
کہا جاتا ہے کہ سب سے پہلے حضرت داؤد ؑ نے یہ کہا تھا۔
آپ کا ''فصل خطاب'' بھی یہی ہے پہلے خداوند قدوس کی حمد وتعریف پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر صلوة و سلام بھیجا گیا اور أما بعد نے اس تمہید کو اصل خطاب سے جدا کر دیا۔
اما بعد کا مطلب یہ ہے کہ حمد وصلوة کے بعد اب اصل خطبہ شروع ہوگا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 922