مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: لفظ منیٰ کی تحقیق حضرت علامہ قسطلانی شارح بخاری ؒ کے لفظوں میں یہ ہے: منى بکسر...
حدیث حاشیہ:
لفظ منیٰ کی تحقیق حضرت علامہ قسطلانی شارح بخاری ؒ کے لفظوں میں یہ ہے:
منى بکسر المیم یذکر ویؤنث فإن قصد الموضع فمذکر ویکتب بالألف وینصرف وإن قصد البقعة فمؤنث ولا ینصرف ویکتب بالیاء والمختارتذکیرہ۔
یعنی لفظ منا میم کے زیر کے ساتھ اگر اس سے منا موضع مراد لیا جائے تو یہ مذکر ہے اور منصرف ہے اور یہ الف کے ساتھ (منا)
لکھا جائے گا اور اگر اس سے مراد بقعہ (مقام خاص)
لیا جائے تو پھر یہ مؤنث ہے اور لفظ یاءکے ساتھ منی لکھا جائے گا مگر مختار یہی ہے کہ یہ مذکر ہے اور منا کے ساتھ اس کی کتابت بہتر ہے۔
پھر فرماتے ہیں:
وسمي منی لما یمنی فیي أي یراق من الدماء۔
یعنی یہ مقام لفظ منی سے اس لیے موسوم ہوا کہ یہاں خون بہانے کا قصد ہوتا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 970