مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: شاید امام بخاری ؒ نے اس حدیث سے باب کا مطلب یوں نکالا کہ جب ہر ایک...
حدیث حاشیہ:
شاید امام بخاری ؒ نے اس حدیث سے باب کا مطلب یوں نکالا کہ جب ہر ایک شخص کے لیے یہ دن خوشی کے ہوئے تو ہر ایک کو عید کی نماز بھی پڑھنی ہوگی۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے عید الاضحی اور بعد کے ایام تشریق گیارہ، بارہ تیرہ سب کو عید کے ایام فرمایا اور ارشاد ہوا کہ ایک تو عید کے دن خودخوشی کے دن ہیں اور پھر منیٰ میں ہونے کی اور خوشی ہے کہ اللہ نے حج نصیب فرمایا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 988