الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
91 ۔ اردو حاشیہ : ناک جھاڑنا غلاظت کی صفائی ہے ، لہٰذا یہ بائیں ہاتھ ہی سے مناسب ہے...
91۔ اردو حاشیہ: ناک جھاڑنا غلاظت کی صفائی ہے، لہٰذا یہ بائیں ہاتھ ہی سے مناسب ہے، بخلاف منہ کی صفائی کہ وہ دائیں ہاتھ سے ہونی چاہیے کیونکہ منہ کا مقام بہت بلند ہے، نیز وہ کھانے کی جگہ ہے، وہاں بایاں ہاتھ مناسب نہیں۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 91