الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: شارح کرمانی کہتے ہیں کہ ہرج کے معنی فتنہ وفساد ہیں اور اس سے قتل مراد لینا...
حدیث حاشیہ:
شارح کرمانی کہتے ہیں کہ ہرج کے معنی فتنہ وفساد ہیں اور اس سے قتل مراد لینا مجازی طور پر ہے کیونکہ فتنہ وفساد کو قتل وغیرہ لازم ہے۔
(شرح الکرماني: 66/2)
لیکن یہ ان کا تسامح ہے کیونکہ صحیح بخاری میں ہے کہ حبشہ کی زبان میں ہرج کے معنی قتل ہیں۔
(صحیح البخاري، الفتن، حدیث: 7065)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ کو ترچھا کرکے اشارہ فرمایا کیونکہ تلوار جب تک ترچھی نہ کی جائے اس وقت تک کاٹتی نہیں۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 85